[ad_1]
پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان نے لانگ مارچ کے قافلوں کو 23 مارچ کو اسلام آباد میں داخلے سے روک دیا، کہا کہ 25 مارچ کو قافلے اسلام آباد میں داخل ہوں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد واپس لینے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، حکومت اجلاس بلائے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں ان کا مزید کیا کہنا تھا آپ بھی سنیں۔
[ad_2]